روس میں اسلحہ ڈپو میں آگ ، 10 مواضعات کا تخلیہ

   

ماسکو : روس کے اسلحہ ڈپو میں آگ لگنے سے حکام نے 10 مواضعات کو خالی کرادیا ہے۔ روس کے رائزن ریجن میں واقع اسلحہ ڈپو میں بھیانک آگ لگی اور یہ تیزی سے پھیلتی گئی۔ آرٹیلری شیلس ہر 10 سیکنڈس میں پھٹ رہے تھے۔