روس میں اومی کرون ویرینٹ کے خلاف ٹیکہ تیار

   

ماسکو: روس کے گامالیا نیشنل ریسرچ سنٹر آف ایپیڈیمولوجی اینڈ مائیکروبائیولوجی نے کورونا وائرس کے اومی کرون ویرینٹ کے خلاف ٹیکہ تیار کر لیا۔سینٹر کے ڈائریکٹر الیگزینڈر گِنٹسبرنے کہا کہ کورونا کے اومی کرون ویرینٹ کے خلاف ایک ٹیکہ تیار کرلیا گیا ہے ، لیکن ابھی تک اہم ٹیکے کو تبدیل کرنے کی کوئی وجہ نہیں ہے ۔ گنٹسبرگ نے کہا ‘‘ اس کورونا وائرس کے پچھلے تمام ویرینٹ کے خلاف ٹیکہ تیار کیا گیا ہے ۔