ماسکو : روس میں ایک شخص کی ناک سے ایک سکہ کو نکالا گیا جو 50 سال سے اُس کی ناک میں پھنسا ہوا تھا۔ جب وہ 6 سال کا تھا اس نے ایک سکہ سیدھے نتھنے میں ڈال لیا تھا۔ ڈاکٹروں کے مطابق اس سکہ کے افراد کچھ کیاوٹی جمع ہوگئی تھی جس کی وجہ سے اسے سانس لینے میں تکلیف ہورہی تھی۔