روس کا سعودی مسافروں کو ویزے سے استثنیٰ

   

Ferty9 Clinic

ماسکو: سعودی شہریوں کو اب روس جانے کیلئے پیشگی ویزہ لینے کی ضرورت نہیں رہی۔ آج منگل سے روسی حکام نے سعودی مسافروں کو پیشگی ویزے سے استثنیٰ دے دیا ہے۔روسی حکام کا کہنا ہے کہ ’پیشگی ویزے سے استثنیٰ کویتی، عمانی اور بحرینی مسافروں کو بھی پیشگی ویزیکی ضرورت نہیں‘۔سعودی مسافروں کو یہ ویزہ آن لائن مل جایا کرے گا۔ اس کیلئے انہیں خصوصی ویب سائٹ کا وزٹ کرکے اپنی آمد کی اطلاع دینی ہوگی۔ویب سائٹ میں سعودی مسافر کو ذاتی تصویر اور پاسپورٹ کی تصویر جمع کرنا ہوگی۔ویزے کی مدت 16 دن ہوگی۔