روس کا کورونا ویکسین محفوظ اور مؤثر

   

ماسکو: صدر روس ولادیمیر پوٹن نے کہا کہ روس نے دو کوروناوائرس ویکسین تیار کئے ہیں جو محفوظ اور مؤثر ہیں۔ جن افراد کو یہ ویکسین دیئے گئے ہیں وہ صحت یاب ہورہے ہیں۔ جو افراد کورونا سے متاثرین کے رابطہ میں آئے ہیں انہیں ویکسین دینے کے بعد ان کی صحت میں بہتری آئی ہے۔