روس کورونا مریضوں کے اعتبار سے دنیا کا تیسرا ملک

,

   

Ferty9 Clinic

٭ روس میں کوروناوائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 2.21 لاکھ ہوگئی ہے۔ دنیا بھرمیں اٹلی اور برطانیہ کے بعد کوروناوائرس کے مریضوں کی تعداد کے حساب سے روس اب تیسرے نمبر پر آ گیا ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران روس میں کورونا کے 11656 نئے کیسیس ریکارڈ کئے گئے ہیں۔ کسی ایک دن میں کورونا کے مریضوں کی سب سے بڑی تعداد ہے۔ اسی مدت کے دوران 94 افراد اس وباء سے فوت ہوچکے ہیں۔ اس طرح ملک میں مرنے والوں کی تعداد 2009 ہوگئی ہے۔