ماسکو : روس نے بیس بحری جنگی جہازوں کے ہمراہ بحیرہ کیسپیئن میں فوجی مشقیں شروع کر دیں۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق، ان مشقوں میں بیس بحری جنگی جہاز حصہ لے رہے ہیں۔روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی کی وجہ سے دنیا روس کی فوجی نقل و حرکت کا قریبی جائزہ لے رہی ہے۔