روس کے ریلوے اسٹیشن پر حملہ

   

ماسکو: یوکرین نے روس کے کرسک علاقے میں ایک ریلوے اسٹیشن پر ڈرون حملہ کیا جس میں پانچ افراد زخمی ہوگئے ۔ کرسک کے گورنر رومن اسٹارووائٹ نے اتوار کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ٹیلیگرام’ پر کہا ‘‘یوکرین نے کرسک میں ڈرون حملہ کیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ڈرون ریلوے اسٹیشن کی عمارت کی چھت سے ٹکرا گیا جس سے چھت پر آگ لگ گئی۔