بنگلورو 7 جون (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس کے کرناٹک یونٹ کے سربراہ دنیش گنڈو راؤ نے جمعہ کو کہاکہ وہ ہائی کمان کو رکن اسمبلی روشن بیگ سے متعلق ایک رپورٹ روانہ کررہے ہیں جنھوں نے حال ہی میں ریاستی قیادت پر شدید تنقید کی تھی اور اسے حالیہ لوک سبھا انتخابات میں کانگریس کی شرمناک شکست کے لئے ذمہ دار قرار دیا تھا۔