روپیہ کی قدر میں بڑی گراوٹ

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی،9جنوری (یو این آئی) انٹربینکنگ کرنسی مارکیٹ میں روپے کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے اور جمعہ کو ہندوستانی روپیہ 27.75 پیسے کی کمی کے ساتھ ڈالر کے مقابلے 90.18 روپے کی سطح پر بند ہوا۔مسلسل دوسرے دن کمزوری ہندوستانی کرنسی میں مسلسل دوسرے روز کمزوری دیکھی گئی۔ اس سے قبل جمعرات کو روپیہ 3.25 پیسے کی گراوٹ کے ساتھ 89.9025 فی ڈالر پر بند ہوا تھا۔