ممبئی : ہندوستانی کرنسی روپیہ نے اپنی تمام وقتی نچلی سطح سے کچھ بحالی دیکھی اور جمعہ کو ابتدائی تجارت میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں 6 پیسے بڑھ کر 85.07 تک پہنچ گیا۔ فاریکس ٹریڈرز کا کہنا ہیکہ ڈالر کی اہم مانگ کی وجہ سے روپیہ کمزور رہنے کا امکان ہے۔