نئی دہلی: سپریم کورٹ میں مفاد عامہ کی عرضی میں مرکزی حکومت سے ان روہنگیا پناہ گزینوں کو رہا کرنے کیلئے ہدایات مانگی گئی ہیں جنہیں دو سال یا اس سے زیادہ عرصے سے غیر معینہ مدت کے لیے حراست میں رکھا گیا ہے۔سپریم کورٹ ذرائع کے مطابق کیس کی سماعت 12 اگست کو ہوگی۔
چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی والی بنچ کرئے گی۔