روہنگیا کیمپوں میں مکمل لاک ڈاؤن

   

Ferty9 Clinic

کاکس بازار ۔ 10 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) بنگلہ دیش نے ضلع کاکس بازار میں مکمل لاک ڈاؤن نافذ کردیا ہے ۔ یہ ضلع زائد از ایک ملین روہنگیا پناہ گزینوں کا مسکن ہے، جو پڑوسی میانمار سے آئے ہیں۔ لاک ڈاؤن کا مقصد کوروناوائرس کے پھیلاؤ کو روکنا ہے۔