نیالکل۔حلقہ اسمبلی ظہیر آباد میں مسلمانوں کیلئے ایک کروڑ روپیوں کی لاگتی سے سے منی حج ہاؤس اور ایک کروڑ کی لاگت سے مسلم شادی خانہ کی منظوری اور ضلع کلکٹر ڈاکٹر اے شرت کمار کی جانب سے اس خصوص میں احکامات اور ظہیرآباد میں اراضی کے معائنہ پر ظہیرآباد ٹی آریس اقلتیی قائدین جناب سید محی الدین شیخ فرید رکن عاملہ محمد تنظیم آحمد سابق نمائندہ چرمین بلدیہ جہانگیر قریشی سابق کونسلر بلدیہ عبداللہ نے رکن اسمبلی ظہیرآباد کے مانک راو سے ملاقات کرکے انھیں تہنیت پیش کرتے ہوئے اظہار منمونیت کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی حکومت نے جو وعدے اقلتیوں کے ساتھ کیا اس پر عمل آوری کیلئے پاپند عہد ہے انہوں نے مسلم منی حج ہاوز اور شادی خانہ کی منظوری پر ریاستی وزیر فیانئس ٹی ہریش راو ایم پی ظہیرآباد بی بی پاٹل رکن اسمبلی ظہیرآباد کے مانک راو سے اظہار منمونیت اظہار تشکر کیا۔