میدک ۔24 جولائی ۔ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سابق ریاستی وزیر ورکنگ پریزیڈنٹ BRS و رکن اسمبلی سرسلہ مسٹر کے تارک راماراؤ کو انکی سالگرہ پر رکن اسمبلی نرساپور محترمہ وی سنیتا لکشما ریڈی نے گلدستہ پیش کرتے ہوے مبارکباد پیش کی۔