رکن اسمبلی یا کونسل کے بغیر بحیثیت چیف منسٹر ادھو کی حلف برداری

,

   

٭ شیوسینا قائد ادھوٹھاکرے مہاراشٹرا کے آٹھویں چیف منسٹر ہیں جو قانون ساز اسمبلی یا قانون ساز کونسل کے اب بھی رکن نہیں ہیں۔ کانگریس قائدین اے آر انتولے، وسنت دادا پاٹل، شیواجی راؤ نلانگیکر پاٹل، شنکر راؤ چوان، سشیل کمار شنڈے اور پرتھوی راج چوان بھی ان قائدین میں شامل ہیں جو رکن اسمبلی یا کونسل کے بغیر چیف منسٹر بنائے گئے۔ این سی پی کے سربراہ شردپوار بھی ایسے ہی قائد ہیں۔