٭ میری لینڈ : امریکی رکن کانگریس جن کا تعلق میری لینڈ کی ڈیموکریٹک پارٹی سے تھا، ایلیجاہ کمنگس 68 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ وہ شدید بیمار تھے۔ صدر ٹرمپ کے خلاف تحقیقات کرنے والی کمیٹی کی صدارت بھی انہیں دی گئی تھی جسے انہوں نے پڑے ہوئے مردہ چوہے کے مترادف قرار دیا تھا۔
