رکن پارلیمنٹ مہوا مترا کو نوٹس

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی : ترنمول کانگریس کی ایم پی مہوا مترا کو تحریک شکنی کی نوٹس جاری کی گئی ہے۔ اِس میں کہا گیا کہ مہوا نے گزشتہ ماہ صدر کے خطبہ پر تحریک تشکر کے مباحث میں سابق چیف جسٹس آف انڈیا کے خلاف تبصرہ کیا تھا۔ مہوا کیخلاف شکایت بی جے پی ایم پی نشیکانت دوبے نے کی ہے۔