رہائشی علاقہ میں مگرمچھ کی تیراکی

   

Ferty9 Clinic

وڈودرا ۔ 2 اگست (سیاست ڈاٹ کام) ریاست گجرات کے وڈودرا میں شدید بارش کے سبب رہائشی علاقوں میں سیلابی صورتحال دیکھی گئی جس نے مگرمچھ تیرتے ہوئے نظر آئے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہیکہ ایک مگرمچھ وہاں موجود کتے پر حملہ کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ تاہم وہ اپنے مقصد میں ناکام رہتا ہے۔