نئی دہلی : مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر ہرش وردھن نے آج ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام حکومتوں کو بتایا کہ عنقریب انہیں کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ حاصل ہوگی۔ انہوں نے ریاستوں سے کہا کہ وہ ویکسین کی وصولی کیلئے تیار رہیں۔ ریاستوں اور مرکزی علاقوں کے 19 اہم پوائنٹس پر ویکسین فراہم کی جائے گی جن میں تلنگانہ اور آندھرا پردیش بھی شامل ہیں۔ ویکسین کی اضلاع کو سربراہی درج رجسٹر استفادہ کنندگان کے مطابق کی جائے گی۔ ملک میں ہنگامی استعمال کیلئے