ریاستی الیکشن کمشنر کے تقرر کیلئے گورنر پر زور

   

حیدرآباد ۔ فورم فار گُڈ گورننس نے گورنر پر ٹاملسائی سندرا راجن پر زور دیا کہ وہ ریاستی الیکشن کمشنر اور سکریٹری تلنگانہ اسٹیٹ الیکشن کمیشن کے تقرر کیلئے فوری اقدامات کریں ۔ آنے والے دنوں میں میونسپل کارپوریشنوں اور میونپسلٹیز کیلئے انتخابات ہونے والے ہیں ۔ وفد نے گورنر سے ملاقات کرکے یاددات پیش کی ۔