ریاستی حکومت کی کسان دشمن پالیسیوں کے خلاف ایک روزہ بھوک ہڑتال

   

Ferty9 Clinic

جگتیال6مئی ؍(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جگتیال ضلع کانگریس پارٹی کی کمیٹی کی جانب سے کانگریس پارٹی سینر قائد رکن قانون ساز کونسل ٹی جیون ریڈی کی قیادت میں ضلعی صدر اے، لکشمن کمار کے ہمراہ آج ٹی جیون ریڈی کی قیام گاہ پر ریاستی حکومت کسان دشمن پالسیوں کے خلاف ایک روزہ بھوک ہڑتال کا پردیش کانگریس کمیٹی کی رئیت پر انعقاد عمل میں آیا اس موقع پر پارٹی قائیدین نے بھوک ہڑتال میں حصہ لیتے ہوئے ریاستی حکومت کے خلاف نفرت بلند کئے اس موقع پر بھوک ہڑتال کے اختتام پر رکن قانون ساز کونسل ٹی جیون ریڈی میڈیا کو مخاطب کرتے ہوئے ریاستی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کے احتیاطی اقدامات کیلئے لاک ڈاون کے پیش نظر ریاستی حکومت عوام اور بلخصوص کسانوں کے پیہنچانے والے سہولیات مین مکمل ناکام ہوچکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسانوں کو دھان کی فصل کی خریداری میں ریاستی حکومت رائس ملرس کے ساتھ سازباز کرنے کا الزام لگااور کسانوں کو دھان کی نمی اور تپی دھان کے نام پر نقصان پہنچارہی ہے۔ جس سے کسان برداری کافی پریشان اور دشواریوں کا سامنا کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسانون کو ریاستی حکومت قیمت بھی فراہم نہیں کررہی ہے۔ اور کسانوں سے حمالی کی مزدوری لی جارہی ہے۔ کانٹا کرنے کے بعد پرنت رسید نہ دینے کا الزام لگایا اور ہاتھ سے لکھ کررسید دینے پر اعتراض کیا انہوں نے ریاستی حکومت کی جانب سے دھان کی خریداری میں کی گئی پالسی کسان دشمن پالسیاں قرار دیا انہوں نے کسانوں کو غیر موسمی بارش سے ہوئے نقصان کی بچائی اور دھان کی خرفوری خریداری السرادی قیمت کی فراہمی ک امطالبہ کیا ،۔ اس موقع پر سابقہ بلدیہ چیرمین گری ناگہ بھوشنم ۔ اور ریاستی آرگنائنگ سیکریرٹری بندا شنکر اور م مکثر علی نہال ، ریاض ، منیر الدین منا، راجیندر، سراج الدین منصور، اور دیگر موجود تھے۔