کھمم۔ریاستی وزیر صحت ایٹیلا راجیندر نے کھمم کا دورہ کرتے ہوئے کھمم ایم ایل اے و ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ پی اجے کمار کے ہمرہ آج صبح کھمم کے گورنمینٹ ہاسپتال میں کرونا مریضوں کیلئے
TRUNAT
ٹیسٹینگ لائب کا افتتاح کیا ۔ کھمم کے ممتا ہسپتال پہونچ کر وہاں پر بھی کرونا وارڈس کا معائنہ کرتے ہوئے وہا پر بھی
TRUNAT
ٹیسٹینگ لائب کا افتتاح کیا ۔ بعدہ کھمم کے زڈ پی میٹنگ ہال میں منعقدہ اجلاس سے صحافیوں کو واقف کراتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کی وباء سے حفاظت کیلئے تمام احتیاتی تدابیر اختیار کرتے ہوئے ہر آدمی اپنی حفاظت خود کریں اور احتیات کرنا ہی اس بیماری کا واحد علاج ہے۔ تلنگانہ حکومت 24گھنٹے کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے ہماتن مصروف ہے۔ اور تمام محکمے جات کے عہد داران صبح شام اس وائرس کے خاتم کیلئے مصروف ہے۔ انہونے عوام کو مشورہ دیا کے و صاف صفائی کا بھی خیال رکھے اور تمام احتیاتی تدابیر اختیار کرتے ہوئے اورطبعت خراب ہونے پر فوری دواخنہ سے رجوع ہو۔ اس موقع پر ایم ایل سی بالاسانی، ستو پلّی ایم ایل اے سنڈرا وینکاٹا ویریا ، کھمم بلدیہ میئر ڈاکٹر پاپالال، کھمم ضلع ٹی آر یس پارٹی انچارچ آرجے سی کرشنا ، ٹی آر یس کارپوریٹرس کے علاوہ کھمم کلکٹر آر وی کرنن و دیگر عہد داران موجود تھے۔
