ریاستی وزیر اندرا کرن ریڈی لفٹ میں پھنس گئے

   

حیدرآباد ۔ریاستی وزیر اے اندرا کرن ریڈی کچھ دیر کے لئے لفٹ میں پھنس گئے ۔اطلاع کے مطابق ٹیکنیکی ماہر ایک شخص کی مدد سے انہیں لفٹ سے باہر نکالا گیا ۔ میاں پور علاقہ میں ایک تقریب میں شرکت کیلئے وہ گئے تھے جہاں یہ حادثہ پیش آیا ۔ رکن اسمبلی گاندھی بھی ان کے ہمراہ تھے ۔