ریاستی کابینہ کا اتوار کو اجلاس

   

حیدرآباد۔2 فروری ( سیاست نیوز ) ریاستی کابینہ کا اجلاس چیف منسٹر کے سی آر کی صدارت میں 5 فبروری کو 10.30 بجے دن پرگتی بھون میں منعقد ہوگا ۔ کابینہ میں ریاستی بجٹ 2023-24 کو منظوری دی جائے گی اور دیگر امور پر غور کیا جائیگا ۔