ریاست تلنگانہ میں ساٹھ ہزار سرکاری نوکریاں!

,

   

ریاست تلنگانہ میں ساٹھ ہزار سرکاری نوکریوں کی ویکینسی موجود ہیں. اس کے بارے میں واقفیت کےلئے روز نامہ سیاست حیدرآباد کی عمارت کے جگر ہال میں ایک خصوصی پروگرام رکھا گیا ہے..

یہ پروگرام 12 ستمبر بروز اتوار دوپہر دو بجے سے چار بجے تک منعقد ہوگا, اس پروگرام میں جناب خواجہ صاحب (سابق ڈائریکٹر گورنمنٹ, بی سی اسٹڈی سرکل) خالی اسامیوں کے بارے میں جانکاری دیں گے.

پروگرام زوم, روز نامہ سیاست کے فیس بک اور یوٹیوب پر براہ راست نشر کیا جائے گا, یہ پروگرام عابڈس کے راما کرشنا ٹھیٹر کے سامنے موجود روز نامہ سیاست کی عمارت کے جگر ہال میں منعقد ہوگا..یہ پروگرام فیض عام ٹرسٹ کے تحت منعقد ہو رہا ہے..

ویکنسیس: 60000

پولیس ڈپارٹمنٹ: 20000

ریوینیو ڈپارٹمنٹ:5000