ریاست میں آج ہلکی تا اوسط بارش کی پیش قیاسی

   

حیدرآباد ۔ 28 ۔ ڈسمبر (پریس نوٹ) محکمہ موسمیات نے چہارشنبہ کو تلنگانہ بعض علاقوں میں ہلکی تا اوسط بارش یا گرج چمک کی پیش قیاسی کی ہے۔ بعد ازاں ریاست میں خشک موسم رہنے کا امکان ہے۔