حیدرآباد 12 نومبر (سیاست نیوز) تلنگانہ میں دن کے اوقات خشک موسم کے باوجود رات کے درجہ حرارت میں بتدریج کمی ہورہی ہے۔ شہر اور اضلاع میں اوسطاً 28 اور 22 ڈگری کے درمیان رہا۔ لیکن بعض حصوں میں رات کا درجہ حرارت 18 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔