حیدرآباد ۔ 14 اگست ( سیاست نیوز) ریاست میں کسانوں کے ایک لاکھ روپئے تک قرض معاف کرنے کا عمل مکمل ہوگیا ہے ۔ چیف منسٹر کے سی آر کے وعدے کے مطابق پیر کو ایک ہی دن میں 10,79,721 کسانوں کے 6,546,05 کروڑ روپئے معاف کردیئے گئے ہیں ۔ ابھی تک 16.16 لاکھ کسانوں کے 7,753 کروڑ روپئے کے قرض معاف کئے گئے ہیں ۔ ن