ریاست میں کورونا مریضوں کی تعداد27000 سے متجاوز

   

حیدرآباد۔ تلنگانہ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد منگل کو 1879 کیسس ریکارڈ کئے گئے۔ اس طرح پانچ دنوں میں چوتھی مرتبہ 1800 سے زیادہ مریضوں کا اضافہ ہوا ہے اور یہ تعداد بڑھ کر27612 ہوگئی ہے۔