حیدرآباد۔ ریاست میں 24 جون کو 891 نئے کورونا کیسس درج کئے گئے جبکہ 5 اموات ہوئیں۔ 137 مریضوں کو ڈسچارج کیا گیا۔ جملہ4,069 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ ریاست میں اب تک کورونا پازیٹیو کیسس کی تعداد 10,444 ہے جبکہ جملہ اموات 225 ہوگئی ہیں۔