ریاست میں 44 ڈی ایس پیز کے تبادلے

   

حیدرآباد ۔ 28 جون (سیاست نیوز) تلنگانہ میں 44 ڈی ایس پیز کے تبادلے کئے گئے ہیں۔ مسٹر وائی ناگیشور راؤ کا سی سی ایس سائبرآباد، چندرشیکھر کا مہیشورم ٹریفک ، کے چندرشیکھر ریڈی کا میدک ورٹیکل سے سائبرآباد ٹریفک، پی سرینواس جی ایچ ایم سی سے ڈی پی آفس، جی شام سندرکا اے سی پی میرچوک، جی کشن کمار کا آصف نگر، کے پرشوتم ریڈی انٹلیجنس، کے ستیہ نارائنا کو حیڈرا پوسٹنگ کو منسوخ کرتے ہوئے ایس پی اینڈ سیکوریٹی نظام آباد، بی شیوا بھاسکر ایس پی حیدرآباد، بی تروپتی انٹلیجنس حیدرآباد، رویندر ریڈی سائبر کرائم سائبرآباد، کے رام موہن ریڈی ایچ ایم ڈی اے، وی کرن کمار ایس پی راماگنڈم اس طرح کل 44 ڈی ایس پی عہدیداروں کے تبادلے عمل میں لائے گئے ہیں۔ع