ریاض: سعودی عرب میں انسداد منشیات حکام نے دارالحکومت الریاض میں 4.38 کلو منشیات اور ہیروئن قبضہ میں لے کر ایک پاکستانی ملزم کو گرفتار کرلیا۔