نئی دہلی : ریزرو بینک آف انڈیا نے پبلک سیکٹر کے بینک پنجاب نیشنل بینک (پی این بی) پر 1.31 کروڑ روپے سے زیادہ کا جرمانہ عائد کیا ہے ۔ ریزرو بینک نے کل جاری کردہ ایک حکم نامے میں کہا کہ پنجاب نیشنل بینک پر قرض اور پیشگی‘قانونی اور دیگر پابندیاں اور اپنے صارف کی ہدایات جانیں 2016 جیسے امورکی عدم تعمیل پر جرمانہ عائد کیا جائے گا اور گزشتہ رات یہ جرمانہ عائد کیا گیا ہے ۔