حیدرآباد 7 ستمبر ( این ایس ایس ) دہلی میں تلنگانہ کے ریسیڈنٹ کمشنر ویدانتم گیری نے آج چینائی میں عہدیداروں کے ساتھ ریاست کی نامزد گورنر ٹی سوندرا راجن سے ملاقات کی اور تفصیلات سے واقف کروایا ۔