ریفائنڈ پام آئیل کی درآمد میں ہندوستان کی کمی کرنے سے ملیشیا کے ساتھ قیمتوں پر مسابقت کا امکان

   

٭ ریفائنڈ پام آئیل کی درآمدات پر ہندوستان کی پابندیوں سے سربراہ کرنے والے حریف ملک انڈونیشیا کے ساتھ قیمتوں کی جنگ شروع ہوسکتی ہے۔ ملیشیا کی پام آئیل ریفائنرس اسوسی ایشن نے کہا کہ ملیشیا ہندوستان کو خام پام آئیل فروخت کرنے پر مسابقت کرے گا جہاں انڈونیشیا کو قیمتوں پر زیادہ مسابقت کا سامنا ہے۔ ملیشیا ہندوستان کو ریفائنڈ پام آئیل سربراہ کرنے والا اہم ملک ہے۔