ریلائنس، بی پی کا مشترکہ وینچر 5500 پٹرول پمپس قائم کرنے کیلئے

   

Ferty9 Clinic

٭ ممبئی۔ ریلائنس انڈسٹریس کے مکیش امبانی اور برطانوی توانائی گروپ بی پی نے ایک مشترکہ وینچر قائم کرنے سے اتفاق کیا ہے تاکہ چلر فروشی کے خدمات اسٹیشنس قائم کئے جائیں۔ یہ وینچر ریلائنس کے موجودہ ایندھن نیٹورک جو 1400 مقامات پر ہے، مزید اضافہ کرے گا۔ دونوں پارٹنرس کا مقصد 5500 مقامات پر آئندہ پانچ سال کے دوران پٹرول پمپس قائم کرنا ہے۔ اس میں ریلائنس کے فضائی سفر کے ایندھن کا بزن بھی شامل ہوگا جو 30 ہندوستانی ایرپورٹس پر کیا جائے گا۔