ریلائنس کے سالانہ اجلاس میں جیومارٹ، 5جی اور آرامکو سمجھوتے پر سب کی نظر یں مرکوز

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی۔ چہارشنبہ کو ہونے والے ریلائنس انڈسٹریز کے 43 ویں سالانہ عام اجلاس (اے جی ایم) میں اس بار سب لوکوں کی نظریں اس بات پر مرکوز رہیں گی کہ مکیش امبانی جیومارٹ، 5 جی اور آرامکو سمجھوتے سے متعلق کمپنی کے منصوبوں کے بارے میں کیا انکشاف کرتے ہیں۔ ریلائنس کا سالانہ عام اجلاس اس بار کورونا وائرس کی وجہ سے ورچوئل طورپر منعقد ہوگا جس میں بیرون ملک سے 500 مقامات سے ایک لاکھ شیئر ہولڈروں کی شرکت متوقع ہے ۔