ریلویز کی ہیلپ لائن 139 پر مال اور پارسل سے متعلق معلومات دستیاب

   

حیدرآباد :۔ ساوتھ سنٹرل ریلوے بورڈ نے ہیلپ لائن 139 اب مال اور پارسل سے متعلق اطلاعات معلوم کرنے کے لیے بھی دستیاب رہے گی ۔ ہیلپ لائن 139 پر شکایات بھی درج کرائی جاسکتی ہیں ۔ صبح دس بجے سے شام چھ بجے کے درمیان کیے جانے والے کالس کا فوری جواب دیا جائے گا ۔۔