ریلوے اوور برج سے گرنے پر ایک شخص ہلاک

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد۔ ریلوے پولیس نامپلی کے بموجب 30 سالہ شخص ریلوے اوور برج سے گرنے کے نتیجہ میں ہلاک ہوگیا۔ بتایا جاتا ہے کہ ایم ایس سو کمار ساکن جیڈی میٹلہ کل شام صنعت نگر ریلوے اسٹیشن کے قریب واقع ریلوے اوور برج (آر او بی ) سے اتفاقی طور پر گرنے کے نتیجہ میں شدید زخمی ہوگیا اور اس کے سر پر گہرے زخم آئے۔ ریلوے پولیس نامپلی نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔