ریلوے میں ملازمتیں، دفتر سیاست میں آن لائن ادخال فارم

   

حیدرآباد ۔ 24 مارچ (سیاست نیوز) ریلوے میں ملازمت میں ایس ایس سی، انٹر، ڈگری امیدوار کیلئے آر آر بی کے امتحانات ہیں اس کیلئے فارم آن لائن داخل کرنا ہے۔ آدھار کارڈ زیراکس، فوٹو اور اسنادات زیراکس کے ساتھ صبح 11 تا 7 بجے شام محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیاست عابڈس پر رجوع ہوسکتے ہیں۔