ریلوے میں ملازمت دفتر سیاست میں اتوار کو پروگرام ، محمد عثمان کا لکچر

   

حیدرآباد 24 جنوری ( راست ) ریلوے میں ملازمتوں کیلئے اعلامیہ جاری ہوا ۔ جناب محمد عثمان کا دفتر سیاست کے جگر ہال میں اتوار 26 جنوری کو 2-30 بجے دن ریلوے ملازمت پروگرام میں لکچر ہوگا ۔ میٹرک ، انٹر ، ڈگری لڑکے ، لڑکیوں سے شرکت کی اپیل ہے۔