رینالٹ کار کی قیمت کا 2.83 لاکھ روپئے سے آغاز

   

٭ رینالٹ میں حال ہی میں اپنے نئے ماڈل کوئڈ متعارف کروائی ہے جو ایس یو وی کی ساخت سے متاثرہ ترقی یافتہ ڈیزائن ہے اور آئندہ نسل کی ٹیکنالوجی پر مبنی ہے۔ نئی ٹوئیٹ کار میں ترقی یافتہ داخلی اور خارجی خصوصیات جیسے ایل ای ڈی، ڈی آرایل، 8 انچ کے ٹچ اسکرین، ایل ای ڈی کا ڈیجیٹل اعلیٰ طرز کا کلسٹر، مسافر کا ایئربیاگ اور عقبی کھڑکیاں ہیں۔