رینوکا شاہانے کا مودی کو مکتوب

,

   

٭٭ ممبئی : اداکارہ رینو کا شاہانے نے مودی کو مکتوب روانہ کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ بی جے پی کو نفرت پھیلانے سے روکیں ۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو آپ کے اطلاعاتی ٹکنالوجی شعبہ اور ٹوئیٹر سے دور رہنے کیلئے کہیں ۔ کیونکہ وہ افواہیں ، جھوٹ باتیں اور قوت امن اور اتحاد دشمن باتیں پھیلارہے ہیں ۔