حیدرآباد 17 فروری (سیاست نیوز) ٹی آر ایس رکن کونسل کویتا آج جیسے ہی آندھر اپردیش رینو گنٹہ ایرپورٹ پہونچیں سی آر زندہ باد نعروں کے ساتھ اُن کا استقبال کیا گیا۔ کویتا چتور کے رینو گنٹہ ایرپورٹ پر اترتے ہی حامیوں کے درمیان گھر گئیں۔ حامیوں نے کے سی آر زندہ باد کے نعرے لگائے اور جئے کے سی آر کے نعروں سے ایرپورٹ گونج اُٹھا۔ ر