حیدرآباد 3 اپریل (سیاست نیوز) اگادی کے موقع پر ایک ممتاز ویدک پنڈت سرینواس مورتی نے نئے تلگو سال سے متعلق مختلف پیشن گوئیاں کی ہیں۔ انھوں نے کہاکہ حکومتوں کو مخالف عوام پالیسیوں پر عوام کی برہمی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اُنھوں نے کہاکہ ریونت ریڈی اکٹوبر میں اپنی طاقت بتائیں گے اور ریونت ریڈی کا اچھا وقت شروع ہوگا۔