حیدرآباد۔7۔ ڈسمبر( یواین آئی) ٹاملناڈو چیف منسٹر اسٹالن نے تلنگانہ چیف منسٹر ریونت ریڈی کو مبارکباد دی ۔انہوں نے سوشیل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ٹوئیٹ میں کہاکہ ان کی ریونت ریڈی سے فون پر بات کے دوران انہوں نے مبارکباد پیش کرکے نیک تمناؤں کااظہار کیا۔