ریونت ریڈی کو مبارکباد

   

مٹ پلی :۔ٹی پی سی سی نومنتخبہ صدر ریونت ریڈی کو ٹی پی سی سی سوشیل میڈیا ریاستی کو آڈرنیٹرمحمد اویس ( مٹ پلی )نے ان کی رہائش گاہ (حیدرآباد) پہونچ کر شالپوشی کے ساتھ مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک توقعات کا اظہار کیا ۔ اس دوران کانگریس پارٹی سینئر قائد مکیش یادو اور دیگر موجود تھے ۔