جگتیال ۔بلدیہ جگتیال میں جایداد ٹیکس اور دیگر مسایل کی یکس ئی کیلیے درخواستوں کی سماعت کیلیے ہر اتوار اور چہار شنبہ کو صبح 11 بجے تا 2 بجے تک ریونیو میلے کا انعقاد عوام سے استفادہ کرنے بلدیہ کمشنر سوروپا رانی کی خواہش انہوں نے کہا کے جگتیال میں مکانات اور دیگر جایداد کے بلدیہ ٹیکس 6 کروڈ سے زاید بقیاجات ہیں اور پینے کے پانی ٹیاب کنکشن کے بھی بقیاجات بھی 7 کروڈ روپیوں سے زاید ہیں عوام سے ٹیکس کے بقیاجات اور ٹیاب بل کے بقیاجات کو ادا کرتے ہویے بلدیہ انتظامات اور خدمات میں تعاون پیش کرنے کی خواہش کی بلدی نظم و نسق کی جانب سے ٹیکس کی وصولی میں سختی سے نوٹ لیا گیا ہے یکم مارچ سے 31 مارچ تک ٹیکس کی وصولی کیلیے 16ٹیمیں تشکیل دیکر گھر گھر روانہ کیا جارہاہے ٹیکس کی عدم ادائی گی پر پراپرٹی ضبط کرنے کیلیے سخت انتباہ دیا گیا ہے انہوں کہا کے عوام کی سہولت کیلئے آن لائین اور گھر گھر ٹیکس وصولی کیا جارہا ہے بلدیہ جگتیال جانب سیعوام کو ہر قسم کی سہولت فراہم کرنے اور اسٹیریٹ لائٹس اور صاف صفائی کچرے کی نکاسی سائنیٹیشن اور دیگر انتظامات کیے جاتیہیں عوام ٹیکس کی وقت پر ادائگی سے انتظامات میں آسانی ہونے کی بات کہی