ریٹائرڈ جسٹس اے کے ترپاٹھی کی کورونا سے موت

   

Ferty9 Clinic

٭٭چھتیس گڑھ ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس و لوک پال رکن اجئے کمار ترپاٹھی ایمس کے روما سنٹر میں کل چل بسے۔ کورونا مثبت پائے جانے پر اپریل میں انہیں دواخانہ میں شریک کیا گیا تھا ۔ کل قلب پر حملہ کے بعد ان کی موت واقع ہوئی ۔ ان کی عمر 62 سال تھی ۔